بن ثعلبہ بن حارث بن حرام بن کعب۔جعفر نے ان کاتذکرہ لکھاہےاورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ ابن اسحاق سے روایت کی ہے کہ عمیر بن حارث بن حرام جو انصارکے قبیلۂ اوس سے تھے غزوہ بد ر میں شریک تھے اوربعض لوگوں کابیان ہے کہ بیعت عقبہ اوراحدمیں بھی شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے اسی طرح لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)