۔ابن شاہین نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔سفیان ثوری نےاسماعیل بن سمیع سے انھوں نے عمیر بن مالک سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیاکہ یارسول اللہ جہامیں اپنےباپ کے قتل کو مجھے موقع ملاتھامگرمیں نے درگذرکی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سکوت فرمایاپھردوسرے شخص نے کہایارسول اللہ جہاد میں میں نے اپنے والد کو مقابلہ میں دیکھااور ان سے میں نے ایک بری بات سنی تومیں نے ان کو قتل کردیااس پربھی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے سکوت فرمایا۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)