سیّدنا عمیر ابن سعید حمص رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
میں حضرت عمربن خطاب کی طرف سے عامل تھےان کاتذکرہ ابوزکریانے لکھاہے اورابوموسیٰ نے لکھاہے کہ یہ عمیربن سعد ہیں۔ان کاتذکرہ سب لوگوں نے لکھاہےمگراس میں شک نہیں کہ ابوزکریانے کسی غلط نسخہ میں دیکھ کردہوکہ کھایاہے واللہ اعلم۔