بن واصل کے داداہیں۔اسباط بن محمد نے معروف بن واصل سعدی نے حفصہ بنت اقعس سے انھوں نے عمیرسے جو معرف کے داداتھےروایت کی ہے کہ انھوں نے کہامیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھاہواتھاکہ ایک طبق آپ کے پاس لایاگیااس کے بعدپوری حدیث ذکرکی ان کا تذکرہ ابن مندہ نے مختصرلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)