کنیت ان کی ابوعطبہ ہے سعدی ہیں ان سے ان کے بیٹے عبطہ نے روایت کی ہے۔کہ انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ قیامت میں (معاملات کے متعلق)سب سے پہلے مال کے متعلق سوال ہوگا(کہ اس کوجاصرف کیایابےجا)آپ نے مجھ سے میری قوم کی زبان میں گفتگو فرمائی تھی ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے کیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)