کنیت ان کی ابومالک تھی۔اشعری تھے یحییٰ بن یونس نے اورسعید نے ان کانام اسی طرح بتایاہےاور بقول بعض ان کا حارث بن مالک ہے اوربقول بعض عمروبن عاصم۔ان سے عطاءبن یسار وغیرہ نے روایت کی ہےہم انشاءاللہ تعالیٰ کنیت کے باب میں ان کاتذکرہ لکھیں گے۔ان کا تذکرہ ابوعمراور ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)