18 Nov سیّدنا عمر بن سفیان رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 385 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمر بن سفیان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبدالاسدبن ہلال بن عبداللہ بن عمربن مخزوم قرشی مخزومی۔اسود بن سفیان کے بھائی اورابی سلمہ بن عبدالاسد کےبھتیجے ہیں ان مہاجرین میں سے ہیں جنھوں نےحبشہ کو ہجرت کی تھی ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصراًلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء