۔انصاری ان سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا۔میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھاکہ آپ نے ایک بکری کے شانے کاگوشت کھایابعداس کے آپ کھڑے ہوگئے اورکلی کرکے نماز پڑھی وضونہیں کیا۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے اورکہاہے کہ میں ان کواس سے زیادہ نہیں جانتامگراس میں کلام کیاہے بخاری نے ان کی حدیث کی سند کو ضعیف کہاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)