ضبابی۔بنی حارث بن کعب سے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں اپنی قوم کی ایک جماعت کے ساتھ جن میں قیس بن حصین بن قتان ذوالفصہ اوریزیدبن عبدالمدان اوریزیدبن محجل اورعبداللہ بن قریط اورشداد بن عبداللہ غسانی تھے حاضرہوئےتھےاس کوابن اسحاق نے ذکرکیا ہے ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)