سیّدنا عمرو ابن ابی خزاعہ۔ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
مکحول نے عمروبن ابی خزاعہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک آدمی ہماراقتل ہوگیاتھااورہم نے حضرت کے سامنے استغاثہ کیاتھاآپ نے اس کا فیصلہ کیاتھا۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔