کنیت ان کی ابوسلمہ۔مخزومی تھی سعید نے ان کا نام یہی بتایاہے اوربعض لوگوں نے کہا ہے کہ ان کانام عبدمناف ہے اوربقول بعض عبداللہ۔ابوموسیٰ نے ان کاتذکرہ لکھاہم نے ان کا حال عبداللہ کے نام میں کیاہے اورعبدمناف غالباً ان کا جاہلیت کا نام ہوگا۔ہم ان کو کنیت کے باب میں انشاءاللہ کریں گے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)