بن کرب ناعطی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئے۔یہ مالک بن الیفع کے بھائی تھے یہی طبری کاقول ہے۔یہ دونوں بھائی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد بن کے حاضر ہوئے تھےاوران کے ساتھ ان کے بھتیجے مالک بن حمرہ بن الیفع بھی تھےیہ ابن ماکولاکاقول ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)