بن ربیعہ بن عمروبن بکاءبن عامربن ربیعہ بن عامربن صعصعہ ظلمیابنت عبدالعزیز بن مولہ نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے انھوں نے ابوہوذہ عرس اورعمروبن عامربن ربیعہ سے روایت کی ہے کہ وہ دونوں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئےتھےاوراسلام لائے تھے پس آپ نے دونوں کو ان کے رہنے کے مقامات میں معافیاں دی تھیں۔ان کاتذکرہ ابن دباغ نے ابوعمیرپراستدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)