نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے ۔اوراپنی سند کے ساتھ مکحول سے روایت کی ہے کہ عمرو بن عقبہ نے بیان کیاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جوشخص اللہ کی راہ میں ایک دن بھی چلے گاآگ سے ایک سال کی مسافت پردورکردیاجائے گا۔سعیدنے کہاہے کہ میں ان کو عمرو بن عنبسہ خیال کرتاہوں اورجعفر مستغفری نے کہاہے کہ عمروبن عقبہ بن یسارانصاری بدرمیں شریک ہوئےتھےان کی کنیت ابوسعید ہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)