جاہلیتہ میں ان کا حریف تھاجو ان کو اسلام سے روکتاتھا۔یہاں تک کہ انھوں نے اسلام قبول کرلیا جیساکہ سعید نے بیان کیاتھا۔اوران کی ایک حدیث روایت کی ہے۔اوریہی ابن اقش ہیں اور بعض نے وقش کہاہے اوربعض نے ابن ثابت ابن وقش کہاہے۔ابوموسیٰ نے مختصراً ان کاتذکرہ لکھاہے ۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)