بن عمروبن عبدالاعلم بن عامربن زعوراء بن جثم بن حارث ابن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسی زعوراعبدالاشہل کے بھائی تھےاورعمرومالک اورحارث فرزندان اوس کے بھائی تھے۔احد اورخندق اوراس کے بعد کے غزوات میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے۔حسبرابی عبیدکے واقعہ میں شہید ہوئے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)