۔جعفرنے بیان کیاہے کہ یہ نام ابوالجعد صمری کاہے قبیلۂ بنی ضعمرہ بن بکربن عبدمناہ بن کنانہ بن قبیلہ بنی صمرہ میں ان کا ایک گھرتھاخلیفہ نے بھی ان کا نام اورنسب اسی طرح لکھاہے ابوحاتم بن حبان نے ان کانام اورع بیان کیاہےابواحمد عسکری نے ان کاتذکرہ صحابہ میں کیاہے اورکہاہے کہ یہ ابوالجعد بیٹے ہیں جنادہ بن مراد بن عبدکعب بن ضمرہ بن بکربن عبدمناہ کے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)