18 Nov سیّدنا عمرو ابن بینا رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 549 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمرو ابن بینا رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔جعفرنےکہاہے کہ ان سے ان کے بیٹے صالح نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے میں تبوک میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم سے ملاتھا۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء