بن بلیل۔اوربعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ان کانام عمروبن عمیرہے کنیت ان کی ابولیلیٰ تھی انصاری ہیں ان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ داؤد کہتےہیں اوربعض لوگ سفیان اور بعض لوگ یساراوربعض لوگ اوس اوربعض لوگ بلال ان کا تذکرہ کنیت کے باب میں اور عمروبن عمیرکے نام میں انشاء اللہ تعالیٰ اس سے زیادہ آئے گااحد میں اوراس کے بعد کے غزوات میں شریک تھے پھرصفین میں حضرت علی کے ساتھ شریک ہوئے ابن کلبی نے بیان کیاہے کہ یہ مہاجرین سےتھےان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)