بن قیس بن ابی صعصعہ خزرجی ہیں جعفرنے ان کانام ان لوگوں میں لکھاہے جو غزوہ بدر میں شریک تھےاوران کانام ان لوگوں میں لکھاہے جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ کاقول ۱؎تولواواعینھم تفیض من الدمع للہنازل ہواہے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
۱؎ترجمہ۔قائم کرونمازکودن کے دونوں وقت۱۲۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)