18 Nov سیّدنا عمرو ابن غلاس رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 482 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمرو ابن غلاس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) قبیلۂ بنی عوف بن عمروبن عوف بن مالک بن اوس سے ہیں ۔انصاری اوسی ہیں۔بعض لوگ ان کومحز رجی کہتےہیں ان کا تذکرہ جعفرنے شرکائے بدرمیں لکھاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء