19 Nov سیّدنا عمرو ابن ہرم رضی اللہ عنہ 2015-11-19 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 430 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمرو ابن ہرم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بیان کیاگیاہے کہ یہ بھی ان لوگوں میں تھےجن کے حق میں آیہ کریمہتولوواعینہم تفیض من الدمعنازل ہوئی تھی۔ان کا تذکرہ اوپرکرچکے ہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء