بن نعیم رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں پیداہوچکے تھے۔نعیم بن مطرف بن معروف کے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادامعروف بن عمروسے انھوں نے اپنے والد عمرو بن حزابہ سے روایت کی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں پیداہوچکے تھےجب نبی صلی اللہ علیہ وسلم غزوۂ تبوک سے لوٹے تووہ دودھ پیتےتھے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)