۔سعیدمقبری نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن جدعان سےفرمایاکہ اے عمروبن جذعان جب تم کپڑامول لوتو اس کو جانچ لیاکرواور جب جوتی مول لوتواس کوبھی جانچ لیاکرو اورجب تم کسی عورت سے نکاح کروتواس کے ساتھ بھلائی کرو۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)