18 Nov سیّدنا عمرو ابن جراد رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 400 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمرو ابن جراد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔ربیع بن بدرنے اپنے والد سے انھوں نے عمروبن جرادسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاسعدکوبلاؤیہی مناسب ہوگا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء