بن قیس بن مالک بن عدی بن عامربن نجارانصاری خزرجی بخاری۔ بدرمیں شریک تھے یہ ابن اسحاق وغیرہ کاقول ہے۔ہمیں عبداللہ بن احمدنے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے ان لوگوں کے نام میں جوانصارسے شریک بدرتھےیہ روایت نقل کرکے سنائی کہ بنی عدی بن نجارسے عمروبن خارجہ بن قیس تھے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)