18 Nov سیّدنا عمر ابن لاحق رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 414 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمر ابن لاحق رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے۔ان سے حسن بن ابی الحسن نے روایت کی ہے کہ عورت کی شرم گاہ مس کرنے سے وضو کی ضرورت نہیں۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء