18 Nov سیّدنا عمر ابن مالک رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 387 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمر ابن مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عتبہ بن نوفل۔زہری۔فتح دمشق میں شریک تھےاورفتح جزیرہ انھیں کے ہاتھوں پر ہوئی۔اس سے زیادہ ان کا حال معلوم نہیں۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء