مسلمہ۔انصاری۔ان کا نسب انشاء اللہ تعالیٰ ہم ان کے والد کے نام میں لکھیں گے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرف صحبت حاصل کیاتھااورفتح مکہ میں اوراس کےبعد کے تمام مشاہد میں شریک تھےاس کو ابن شاہین نے عبداللہ بن ابی داؤد سے نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)