19 Nov سیّدنا عمرو ابن قاری رضی اللہ عنہ 2015-11-19 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 433 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمرو ابن قاری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو غزوہ حنین کےمال غنیمت پر عامل مقررکیاتھا۔ مسعود ابن عارم بن ربیعہ کی اولاد کو اس قبیلہ کی طرف منسوب کیاہے مدینہ میں یہ لوگ قبیلہ بنی زہرا کے حلیف ہیں یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء