ابن رافع مزنی ان سے ہلال بن ابی ہلال نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوظہرکے بعدقربانی کے دن خطبہ پڑھتےہوئے دیکھااس وقت آپ کے ساتھ اونٹنی پر علی بن ابی طالب بھی بیٹھے ہوئےتھے۔یہ حدیث بواسطہ عمروبن رافع نے ان کے والد سے بھی مروی ہے۔ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)