انباری کنیت ان کی ابوکبشہ تھی ان کا شماراہل شام میں ہے ان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگوں نے عمربن سعد بیان کیاہے اوربعض نے سعدبن عمراوربعض نے عمروبن سعد۔ہم انشاء اللہ تعالی ان کاتذکرہ آئندہ اس سے زیادہ لکھیں گے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)