قبیلۂ بنی قریظہ سے ہیں بنی قریظہ کے قلعہ سے اسی شب میں اترےتھے جس کی صبح کو قلعہ فتح ہواتھاشب کو یہ مسجد رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم میں رہے مگرصبح کو نہ معلوم ہواکہ کہاں چلے گئے پھراس وقت سے آج تک ان کا پتہ نہ ملا ابن شاہین نے اس کو بیان کیاہے ۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)