۔سیف بن عمرنے اپنے راویوں سے نقل کیاہےکہ یہ پہلے شخص ہیں جنھوں نے نعمان بن مقرن کو جب کہ انھوں نے اہل الرائےسے مشورہ لیاتھااہل نہاوندپرلشکرکشی کی رائے دی تھی۔ عمروبن ثبی اس وقت عمرمیں سب سےزیادہ تھے ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)