18 Nov سیّدنا عمرو ابن ثعلبہ رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 424 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمرو ابن ثعلبہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) خشنی۔ابوثعلبہ کے بھائی ہیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے عہدمیں اسلام لائےتھے اس کو ابن دباغ نے ابوعمرپر استدراک کرنے کے لئے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء