سیّدنا عمرو ابن شہل بن عجلان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن عتاب بن مالک ثقفی بیعتہ الرضوان میں شریک تھے حبیبہ بنت مطعم بن عدی ان کے نکاح میں تھیں پھرانھوں نے مقبل بن خویلہ ہزلی کی لڑکی سے نکاح کیا۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابوعمرپر استدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔