۔ان کی حدیث روح بن عبادہ نے ابن جریح سے انھوں نے عبدالملک بن عبداللہ بن ابی سفیان سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااگرپیالہ ٹوٹ گیاہوتوجس طرف سے وہ ٹوٹاہو اس طرف سے نہ پیو کیونکہ اس طرف سے شیطان پیتاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے اورابن مندہ نےکہاہے کہ میرے خیال میں یہ وہی پہلے شخص ہیں۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)