بن یزید بن امیہ بن کعب بن غنم بن سواد۔انصاری سلمی ۔بقول اکثرین بدرمیں شریک تھےمگرابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ بدریوں میں نہیں لکھا۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے اورابوموسیٰ نے کہاہے کہ غزوہ احد میں شریک تھے ہمیں عبداللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے شہدائے بدرکےناموں میں لکھاہےکہ قبیلۂ بنی سلمہ سے عمروبن طلق بن زیدتھے۔ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)