18 Nov سیّدنا عمر ابن عمیربن عدی رضی اللہ عنہ 2015-11-18 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 913 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عمر ابن عمیربن عدی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن نابی۔انصاری سلمی ثعلبہ بن غنمہ بن عدی بن نابی اورعبس بن عامربن عدی کے چچازاد بھائی ہیں چند غزوات میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہوئےتھے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء