بن عبداللہ کے داداتھے۔یعقوب بن محمد مدنی نے ابوامیہ بن عبداللہ بن عمرو سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ انھون نے کہارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجبریل نے مجھے ہریسہ نامی ایک مرکب غذاکھلائی جس سے میری کمرمیں قوت زیادہ ہوگئی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)