بن حارث بن اسد بن عبدالعزیزبن قصی بن کلاب قریشی اسدی۔والدہ ان کی زینب بنت خالدبن عبدمناف بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ تھیں۔یہ زبیرکاقول ہے انھوں نے سرزمین حبش کی طرف ہجرت کی تھی اوروہیں وفات پائی۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)