بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب قرشی تیمی ۔ا ن کی ماں ہندہ بنت بیاع بن عبدیالیل بن عنزہ ابن سعد بن لیث بن بکر ہیں۔یہ مہاجرین حبشہ میں سے تھےاورانہیں دونوں کشتیوں میں سوار ہوکرلوٹے تھےبعداس کے سعدبن ابی وقاص کے ہمراہ قادسیہ میں ۱۵ھ ہجری میں بعہد خلافت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ شہیدہوئے ان کے کوئی اولاد نہ تھی۔ان کا تذکرہ ابوعمر اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)