۔خزاعی۔کعبی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہےتھےاورآپ کی یہ حدیث ان کو یاد تھی کہ قبیلۂ اسلم کوخداہرآفت سے سواموت کے بچائےاورقبیلۂ غفار کو اللہ بخش دے اورکوئی قبیلہ انصارکے قبیلہ سے افضل نہیں۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)