محاربی۔صحابی ہیں ان سے صخر بن ولید نے روایت کی ہے بخاری نے ان کو صحابہ میں ذکرکیا ہےسیف بن اہیب نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے مجھ سےابوالطفیل نے بیان کیاکہ ہم میں سے ایک شخص تھے جن کا نام عمروبن ضلیع تھاوہ صحابی تھےان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)