نخعی۔ان کا حال ان کے والد کے نام میں ردیف زے میں گذرچکاہے۔یہ ان لوگوں میں تھےجن کو حضرت عثمان بن عفان نے کوفہ سے دمشق بھیجاتھا۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایاتھا۔ان سے ان کے بیٹے سعید اورسبیعی نے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)