بن ازعربن زیدبن عطاف بن ضبیعہ بن زیدبن مالک بن عوف بن عمروبن عوف بن مالک ابن اوس انصاری اوسی ضبیعی۔بدرمیں شریک تھےاوربعض لوگ ان کو عمرواورعمیربھی کہتےہیں مگرپہلاہی قول زیادہ مشہورہے۔ہمیں عبیداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں میں روایت کرکے خبردی کہ بنی ضبیعہ بن زیدسے عمروبن معبدتھے۔ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)