سیّدناعرس ابن عامربن ربیعہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن ہوذہ بن ربیعہ اوروہی ربیعہ بکاء بن عامربن صعصعہ ہیں یہ عرفجہ اوران کے بھائی عمروبن عامر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدہوکرآئےتھےآپ نے ان کےرہنے کے مقامات یعنی مصنع اورفرارہبہ کردیےتھے اس کوابن دباغ نےبیان کیاہے۔