16 Nov سیّدنا عرس ابن قیس رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 434 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عرس ابن قیس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن سعیدبن ارقم بن نعمان کندی ہیں ان کا صحابہ میں ذکرکیاگیاہے۔ان کا تذکرہ ابوعمر نے مختصر لکھاہے اورکہاہے کہ میں ان کو نہیں جانتاہوں بعض لوگوں نے کہاہے کہ عبداللہ بن زبیر کے فتنہ میں ان کی وفات ہوئی تھی۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء