05 Nov سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-05 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 320 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اسامہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن خزیم۔ انھوں نے حضرت مرہ سے روایت کی ہے اور انس ے عبداللہ بن شقیق رویت کرتے ہیں۔ ان کا صحابی ہونا ثابت نہیں ہوا۔ انکا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء