بن زہیربن ابی شدادبن ربیعہ بن ہلال بن مالک بن ضبہ بن حارث بن فہربن مالک قریشی فہری ہیں یہ اول زمانے میں اسلام لائے تھے انھوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی یہ سب کا قول ہے مگر ہشام بن کلبی نے کہاہے کہ یہ عامربن عبدغنم ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷)